Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل

پی سی بی کو مینز کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، ویب سائٹ پر اشتہار دیدیا

لاہو ر :  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے مینز کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔

رپورٹ     !     محمد نوید

پی سی بی  کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار  جاری کیا گیا ہے، اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

اشتہار کے مطابق  کوچز کے امیدوار 15 اپریل تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

واضح رہے کہ  پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،  وائٹ بال کے لیے گیری کرسٹن اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے جیسن گلیسپی سے معاملات طے پانے کی امید ہے۔

Related posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: پاکستان ٹیم میں کونسے کھلاڑی ہونے چاہئیں؟ وقار یونس نے بتادیا

محمد نوید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے دی

محمد نوید

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑے

محمد نوید

Leave a Comment