Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
فٹ بالکھیل

ایرانی حملے: اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا

ایرانی حملوں کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے میں ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے۔

رپورٹ: ملک آصف رضا

برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً ایک بجے میڈرڈ پہنچاجب کہ فلائٹ ٹریکر کے مطابق طیارہ مصر اور بحیرہ روم کے اوپر سے گزرا۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ طیارے کی مالیت تقریباً 61 ملین پاؤنڈ بتائی گئی، رونالڈو ریاض میں اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ساتھ مقیم ہیں۔

برطانوی خبار کے مطابق یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ خاندان پرواز میں موجود تھا یا نہیں۔

Related posts

بھارتی کرکٹر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

محمد نوید

ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظر

محمد نوید

کاکول: ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرز آرمی چیف کی جانب سے افطار پر مدعو

محمد نوید

Leave a Comment