Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیلہاکی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن  نے  پاکستان کی پرو لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی۔

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر  طیب اکرام  نے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ  نیوزی لینڈ کی دستبرداری کے بعد پرو لیگ میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

طیب اکرام کا کہنا تھا کہ  پرو لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں پاکستان سمیت 9 ٹیمیں شریک ہوں گی، پاکستان ،ارجنٹینا، آسٹریلیا، بیلجیئم، انگلینڈ، جرمنی،  بھارت ، نیدرلینڈز اور اسپین کے ساتھ کھیلے گا۔

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر کا  مزید کہنا تھا کہ ایلیٹ مقابلوں میں پاکستان کو واپس دیکھ کر اچھا لگا۔

Related posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراض

محمد نوید

بابر اور کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں کیونکہ کوہلی کی بھارت کیلئے پرفارمنسز بہت شاندار ہیں: حفیظ

محمد نوید

کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

محمد نوید

Leave a Comment