Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلکرکٹکھیل

بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا کے دنیش اچانک کھیل چھوڑ کر گھر روانہ

سری لنکا کے دنیش چندی مل بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے۔

رپورٹ     !     محمد نوید

بنگلادیش کے دورے  پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم  میزبان ٹیم کے خلاف چٹوگرام میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، دوسرے ٹیسٹ کے دوران سری لنکن کرکٹر  دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات کی بنا پر  گھر واپس چلے گئے  ہیں۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات پر دستبردار ہوئے،دنیش فوری طور پر فیملی کو جوائن کریں گے۔

سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان چٹوگرام میں دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا روزہے، سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Related posts

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ 12 مئی سے شروع ہوگا

محمد نوید

گلیسپی نے پاکستانی ٹیم سے متعلق گواسکر کے منفی بیان کو بکواس قرار دیدیا

محمد نوید

سیاست مجھے نہیں آتی، اس میں بہت برا ہوں: احمد شہزاد

محمد نوید

Leave a Comment