Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والےکپتان بن گئے

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  جیتنے  والے کپتان بن گئے۔

آج ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔

ان سے قبل انگلینڈ کے مورگن نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔

یوگنڈا کے برائن مسابا نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی جب کہ  افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42 میچز جیتے۔

Related posts

مصر کے محمد ذکریا نے سی این ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

محمد نوید

پاکستان کا ورلڈکپ میں سفر ختم، عرفان پٹھان کا سابق پاکستانی کرکٹرز پر طنز

محمد نوید

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی

محمد نوید

Leave a Comment