Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔

برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 189 رن اسکور کیے۔

آسٹریلیا چیمپئنز کی جانب سے فنچ 68، بین ڈنک 27 اور فرگوسن 26 رنز بناسکے۔

پاکستان چیمپئنز نے 190 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں حاصل کیا، یونس خان 63، شعیب ملک 23 اور صہیب مقصود نے 21 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کے خلاف چیمپئنز آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں یونس خان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

 

Related posts

عالیہ کی نکاح کے 2دن بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی

محمد نوید

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد نوید

جے شاہ آئی سی سی کے کم عمر ترین چیئرمین منتخب

محمد نوید

Leave a Comment