Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا

مختلف ملکوں کے 13 کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا۔

8035 میٹر بلند گیشربرم ٹو دنیا کی 13 ویں بلند چوٹی ہے جسے اب 13 غیر ملکی کوہ پیماؤں نے سر کرلیا ہے۔

2 مختلف ٹیموں کے ساتھ گیشربرم  سر کرنے کی مہم میں نیپال، کوسوو، سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے کوہ پیما بھی شامل تھے۔

روس کی علیہ پیکووا بھی گیشربرم ٹو سر کرنے والوں میں شامل ہیں،ادھر گیشربرم ٹو سر کرنے والے کوہ پیماؤں میں پاکستان کی ڈاکٹر شاہدہ جمیل اور رانا حسن جاوید بھی شامل ہیں۔

Related posts

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل ہوگیا

محمد نوید

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی

محمد نوید

’ڈراؤنا خواب بھلا چکا‘، عمران نذیر کی کرکٹ کے میدانوں میں واپسی

محمد نوید

Leave a Comment