Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

رلڈکپ کی تیاری، 2 اضافی میچز پر مشتمل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

 لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )  نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق  پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5  ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔

جاری شیڈول کے تحت  2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25  اور 27  مئی کو فیصل آباد میں  جبکہ  3  ٹی ٹوئنٹی میچز 30 مئی، یکم جون اور 3 جون کو لاہور میں ہوں گے۔

ورلڈکپ کی تیاری، 2 اضافی میچز  پر مشتمل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

پہلے بنگلا دیشی ٹیم کا دورہ 3  ون ڈے اور 3  ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل تھا تاہم ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے اب ون ڈے انٹرنیشنل کی جگہ 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

دونوں کرکٹ بورڈون ڈے میچز کی جگہ 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے پرمتفق ہیں۔

Related posts

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی

محمد نوید

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟

محمد نوید

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل اعظم خان دائیں گھٹنےکی تکلیف میں مبتلا

محمد نوید

Leave a Comment