Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

امریکی لائیو شو میں قلابازی لگانے والا بیس بال کھلاڑی منہ کے بل گر پڑا، ویڈیو وائرل

امریکی نیوز چینل پر مہمان بنے بیس بال کے کھلاڑی کو براہ راست نشریات میں قلابازی لگانا مہنگا پڑ گیا۔ 

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سی این این کے لائیو شو میں  جیسے ہی Robert Anthony نے قلابازی لگانے کی کوشش کی وہ منہ کے بل فرش پر جا گرے۔

کھلاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

بیس بال کھلاڑی نے بعدازاں اس پر ردعمل بھی دیا اور انہوں نے بتایا کہ فرش پر گرنے سے ان کا ہونٹ زخمی ہوگیا تھا جس پر ٹانکے آئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by RobertAnthony Cruz (@coach.rac)

Related posts

ہاکی سے کھلواڑ ہونے لگا، اذلان شاہ کپ کیلئے دونوں فیڈریشنز کا الگ الگ کیمپ لگانے کا اعلان

محمد نوید

اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

محمد نوید

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آگئی

محمد نوید

Leave a Comment