Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

بھارت کو شکست، خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے

بھارت کو کھیل کے ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔

بنکا ک میں ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے الیکشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے امیدوارکو بھاری ووٹوں سے کامیابی ملی۔

الیکشن میں ساؤتھ ایشیا ریجن میں پاکستان کے محمد خالد محمود کا مقابلہ  بھارت کے اجے سنگھ سے ہوا جس میں خالد محمود کو 18 اور بھارت کے اجے سنگھ کو 9 ووٹ ملے۔

الیکشن میں ممبران نے بھارت کی بجائے پاکستان کے امیدوار کو بھرپور سپورٹ کیا جس کے بعد محمد خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے۔

Related posts

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ 12 مئی سے شروع ہوگا

محمد نوید

انگلش بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا

محمد نوید

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں دہشتگرد حملے کا خدشہ، اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق

محمد نوید

Leave a Comment