Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پی ایس ایلکرکٹکھیل

پی ایس ایل کے گیارہوں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہوں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔

سامنے آنے والے مجوزہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان ہو گا۔

تین مئی کو فائنل سمیت دو پلے آف میچز کی میزبانی بھی لاہور کرے گا، پہلا کوالیفائر راولپنڈی میں رکھا گیا ہے۔

ایونٹ میں شریک تمام 8  ٹیمیں پہلے مرحلے میں سات سات میچز اور دوسرے مرحلے مزید تین تین میچز کھیلیں گی۔

Related posts

آئی سی سی نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد کر دیا

محمد نوید

بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والےکپتان بن گئے

محمد نوید

کیا محمد عامر برطانوی شہریت ملنے کے بعد آئی پی ایل کھیل سکیں گے؟

محمد نوید

Leave a Comment