Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

میلبرن اسٹارز کا ایک بار پھر پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان

14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے میں بیٹھ سکے گے
یہ چاروں میچز 18 دسمبر، 4، 9 اور 19 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کے اسپنر اسامہ میر اس ایڈیشن میں میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں
اس سے قبل حارث رؤف میلبرن اسٹارز کا حصہ تھے


یہ اقدام پاکستانی کھلاڑیوں کے فینز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور ان کی کھیل میں دلچسپی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے، میلبرن اسٹارز


ہم پاکستانی فینز کو اپنی حمایت کے اظہار کا موقع فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ سے پُرعزم رہے ہیں، میلبرن اسٹارز
دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے گلین میکسویل، مارکس اسٹونس اور انگلینڈ کے بین ڈکٹ میلبرن اسٹارز کا حصہ ہیں

Related posts

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ضرورت پڑنے پر بابر کے نائب کا اعلان کرسکتے ہیں؟

محمد نوید

انگلینڈ کیخلاف میچ میں رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے: بابراعظم

محمد نوید

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ

محمد نوید

Leave a Comment