کرکٹکھیل بھارتی ہٹ دھرمی، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیرکا خدشہمحمد نویدنومبر 26, 2024نومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024نومبر 26, 2024043 لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات طے نہ پانے کے سبب چیمپئنز ٹرافی2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع... Read more
کرکٹکھیل کیا ذاکر نائیک بھارتی انکار کی وجہ بنے؟ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق وکرانت گپتا نے عجیب منطق پیش کردیمحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024036 چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر بھارت کے معروف اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے عجیب منطق پیش کردی۔ وکرانت گپتا... Read more
کرکٹکھیل پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینے کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئیمحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024035 چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے افغانستان کی 18 رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز براستہ طورخم پشاور پہنچ گئے۔ افغانستان... Read more
کھیل پاکستانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1سلور میڈل جیت لیامحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024034 سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے یونائیٹڈ ورلڈ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1... Read more
کرکٹکھیل بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ سے دستبردار ہونے کا نہیں بتایا:چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسلمحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024041 بھارت کے پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبردار ہونے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 23... Read more
کرکٹکھیل فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: انڈونیشیا نے سعودی عرب کو ہراکر اپ سیٹ کر دیامحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024038 فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کو 0-2 سے ہراکر اپ سیٹ کر دیا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں... Read more
کرکٹکھیل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے متوقع: بھارتی میڈیامحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024038 اگلے سال فروری میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں اب صرف 3 ماہ رہ گئے ہیں لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے... Read more
کرکٹکھیل سڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرلمحمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024034 پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ساتھی کرکٹر اور اچھے دوست بابر اعظم کے حق میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جو... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی نے محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا، کونسی ذمہ داری دی جائیگی؟محمد نویدنومبر 26, 2024 by محمد نویدنومبر 26, 2024029 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف نے چند روز... Read more
کرکٹکھیل 2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانمحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024038 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع شدت اختیار کرنے کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اس... Read more