کرکٹکھیل بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024053 راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیامحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024056 اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال... Read more
کرکٹکھیلورلڈ کپ 2023 ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024064 پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026 میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی... Read more
انٹرنیشنلکھیل طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو ‘پرتشدد کھیل’ قرار دے کر پابندی عائد کردیمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024055 کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کو اسلامی اصولوں سے متضاد اور پرتشدد کھیل قرار دیتے ہوئے اس پر ... Read more
یورپ میں سیاسی پناہ کا معاملہ، ہاکی پلیئرز کے ذرائع کا مؤقف سامنے آگیامحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024046 پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی یورپ میں سیاسی پناہ لینے کے معاملے پر پلیئرز کے ذرائع کا موقف سامنے آگیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن... Read more
کرکٹ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024047 ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل... Read more
فٹ بال پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیامحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024042 پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب "اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024054 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے کے انعام... Read more
پاکستانکھیل کراچی: ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبالمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024054 ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کیلئے دو میڈل جیتنے والے کھلاڑی معید بلوچ کا وطن واپسی کے موقع پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال... Read more
پاکستانکھیل نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024044 سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے... Read more