کرکٹکھیل زم ایفرو ٹی 10 کے سیزن 2 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ کا عمل مکملمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024048 زمبابوے کی کرکٹ لیگ زم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ ایونٹ میں شریک مختلف... Read more
کھیل ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز کا اختتام، ٹاپ 10کھلاڑیوں میں 6 پاکستانی شاملمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024046 کولمبو میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئین شپ کے پہلے دن پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی... Read more
کھیل پشاور میراتھون کی اختتامی تقریب میں بدنظمی، نوجوان اسٹیج پر چڑھ گئےمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024050 پشاور میراتھون کی اختتامی تقریب کے دوران بدنظمی، نوجوان اسٹیج پر چڑھ گئے، کھلاڑیوں کی جانب سے انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔... Read more
کھیل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردیںمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024048 پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فیڈریشنز کو ایونٹس میں شرکت کیلئے این او سی حاصل کرنے کے عمل میں مزید سخت شرائط عائد... Read more
کرکٹکھیل فیصل آباد: چیمپئنز کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی، اسپتال منتقلمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024049 فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا... Read more
کھیل پاکستان کے ایک اور ویٹ لفٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشافمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024054 پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایک اور ویٹ لفٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا... Read more
کرکٹکھیل پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024056 راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد... Read more
کرکٹکھیل بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024064 راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیامحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024067 اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال... Read more
کرکٹکھیلورلڈ کپ 2023 ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024078 پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026 میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی... Read more