Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو ایک اور اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے اسد شفیق کو کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد شفیق کراچی میں ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی اضافی ذمہ داری نبھائیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں اعظم خان ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

Related posts

سچن ٹنڈولکر نے بی سی سی آئی کے صدر بننے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

محمد نوید

پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر تعینات

محمد نوید

پی سی بی کا غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے ساتھ بھیجنےکا فیصلہ

محمد نوید

Leave a Comment