Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

ویمن ایشیاکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

پاکستان نے آج یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دی،  اس سے قبل 8  مرتبہ مختلف ٹیمیں 9 وکٹ سے کامیابی حاصل کرچکی تھیں۔

پاکستان ٹیم کی یہ مجموعی دوسری 10 وکٹ کی فتح ہے، اس سے قبل پاکستان نے 11 سال قبل آئرلینڈ کو 10 وکٹ سے ہرایا تھا۔

گل فیروزا اور منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچری شراکت کرنے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئیں۔

Related posts

پاکستان ٹیم کی فیلڈنگ کا معیار ٹاپ ٹیموں جیسا کیوں نہیں؟ فیلڈنگ کوچ نے بتا دیا

محمد نوید

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑے

محمد نوید

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے انگلش ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ

محمد نوید

Leave a Comment