Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹ

کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ وائرل، کس مضمون میں سب سے کم نمبر ملے؟

بھارتی میڈیا پر میٹرک کی ایک مارک شیٹ وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مارک شیٹ سابق کپتان ویرات کوہلی کی ہے۔

مارک شیٹ کے مطابق ویرات نے 2004 میں بھارت کے پشچشم وہار  کے  saviour convent نامی اسکول سے میٹرک کاامتحان پاس کیا ہے۔

مارک شیٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے انگلش کے مضمون میں سب سے زیادہ مارکس اسکور کیے لیکن ساتھ ہی دیگر مضامین میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

 مارک شیٹ  کے مطابق  ویرات نے سب سے کم مارکس ریاضی اور سائنس میں اسکور کیے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے saviour convent سے ہی  12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے، اس سے قبل 9 جماعت تک کوہلی وشال بھارتی پبلک اسکول میں تعلیم حاصل کرتے رہے۔

ویرات  اپنے اکثر انٹرویوز میں بتاچکے ہیں  ان کا پسندیدہ مضمون تاریخ تھا  کیوں کہ انہیں تاریخ  کو جاننے میں خاصی گہری دلچسپی ہے۔

 

Related posts

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی

محمد نوید

انگلینڈ سے شکست پر پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر پانچویں پوزیشن کیساتھ اختتام پذیر

محمد نوید

چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: نیوزی لینڈکے 321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

محمد نوید

Leave a Comment