Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
فٹ بالکھیل

ناروے کپ فٹبال: پاکستان کی بیٹر فیوچر ٹیم انڈر 15 کے فائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ فٹبال میں  پاکستان کی بیٹر فیوچر ٹیم انڈر 15 کے فائنل میں پہنچ گئی۔

سیمی فائنل میں بیٹر فیوچر نے ناروے کے کلب یالاروسین کو شکست دی بیٹر فیوچر پاکستان نے سیمی فائنل میچ 1-4 سے اپنے نام کیا۔

فائنل میں بیٹر فیوچر کا مقابلہ کل ناروے کے کلب یووکلین سے ہوگا۔

صبح ہونے والے کوارٹر فائنل میں بیٹر فیوچر نے گریکن کلب کو 2-4 سے ہرایا تھا۔

Related posts

سڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرل

محمد نوید

سابق سری لنکن کرکٹر کو گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا

محمد نوید

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

محمد نوید

Leave a Comment