اولمپکس پیرس اولمپکس: سربیا نے شوٹنگ ایونٹ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیامحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024011 پیرس اولمپکس میں جاری میڈلز کی جنگ میں سربیا نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ سربیا نے اولمپکس کے شوٹنگ ایونٹ میں ترکیے کو ہرا... Read more
اولمپکس آسٹریلوی ہاکی پلیئر نے اولمپکس میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کٹوا لیمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 202409 آسٹریلوی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی میٹ ڈاسن نے پیرس اولمپکس 2024 میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کا کچھ حصہ ہی کٹوا لیا۔ برطانوی نشریاتی بی... Read more
اولمپکس حاملہ ہونے کے باوجود مصری ایتھلیٹ کی اولمپکس میں شرکت، پہلا مقابلہ بھی جیتامحمد نویدجولائی 31, 2024جولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024جولائی 31, 202407 مصر کی خاتون ایتھلیٹ ندا حافظ نے حاملہ ہونے کے باوجود پیرس اولمپکس میں شرکت کی اور پہلے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے سب کے... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس: دشمن ممالک جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی سیلفی وائرلمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024014 پیرس اولمپکس 2024 میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی پوڈیم پر لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 202408 پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرار ہے، مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔ دو... Read more
اولمپکس بوائے فرینڈ کے ساتھ اولمپک ولیج سے باہر سیروتفریح پر خاتون تیراک ایونٹ سے باہرمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024010 پیرس میں جاری اولمپکس میں شریک تیراک اینا کیرولینا کو اپنے تیراک بوائے فرینڈ کے ساتھ سیرو تفریح پر اولمپک سے باہر کردیا گیا۔ غیر... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 202409 پیرس اولمپکس کے لیے تینوں شوٹرز نے پاکستان میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ لاہور میں کیمپ کے دوران کشمالہ طلعت، جی... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کو مشکلات کا سامنامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024013 پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کومشکلات کا سامناہے، قومی ایتھلیٹس پنجاب اسٹیڈیم میں رش میں ٹریننگ کرنے پرمجبور ہیں۔ اولمپئن جیولین تھرور... Read more
اولمپکسکھیل پیرس اولمپکس: کیمپ اور ذاتی کوچ کی عدم دستیابی، اسپرنٹر فائقہ اکیلے ٹریننگ پر مجبورمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 202409 اسپرنٹر فائقہ ریاض پیرس اولمپکس کے لیے کیمپ اور ذاتی کوچ کی عدم دستیابی پر اکیلے ٹریننگ پر مجبور ہوگئیں۔ فائقہ ریاض وائلڈ کارڈ پر... Read more