کرکٹکھیل روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 20240115 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والے کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سے متعلق نام... Read more
کرکٹ دورہ سری لنکا میں کوہلی اور روہت شرما کو آرام دینے کا فیصلہ، ون ڈے کی کپتانی کون کریگا؟محمد نویدجولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024060 بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے... Read more
کرکٹ ڈریوڈ کی جگہ گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررمحمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024072 سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ بورڈ آف کنٹرول فار... Read more
پاکستانکرکٹ آل راؤنڈر عامر جمال کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے دوران انجری کا شکارمحمد نویدجولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024061 ومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے لیے کھیلنے کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ واروکشائرکاؤنٹی کی جانب سے جاری... Read more
پاکستانکرکٹ چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دیدیامحمد نویدجولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024071 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کوچز کو فری ہینڈ دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی... Read more
پاکستانکرکٹ پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک سطح پر سینٹرل کنٹریکٹس میں کمی کا امکانمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024049 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک سطح پر سینٹرل کنٹریکٹس کے لیے نئی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع... Read more
کرکٹ 25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاریمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024035 پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ 25-2024 کے دوران ہوم گراؤنڈ پر بنگلا دیش، انگلینڈ... Read more
کرکٹکھیل قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیںمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024039 قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب... Read more
کرکٹکھیل ویرات اور انوشکا کا بھارت چھوڑنے کا فیصلہ، کس ملک میں رہائش اختیارکرینگے؟محمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024036 بارباڈوس میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے سپر اسٹار ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا... Read more
کرکٹکھیل سابق بنگلا دیشی ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکارمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024036 بنگلا دیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہو گئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں... Read more