پاکستانکھیل 4گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے شہروزکاشف یوم پاکستان پر ایوارڈ نہ ملنے پر افسردہمحمد نویدمارچ 24, 2025 by محمد نویدمارچ 24, 202503 پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومت کی جانب سے کوئی ایوارڈ نہ ملنے پر بول پڑے۔ سوشل میڈیا پر سول ایوارڈ اور پاکستان ڈےکے ہیش... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیامحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024021 اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024019 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے کے انعام... Read more
پاکستانکھیل کراچی: ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبالمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024019 ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کیلئے دو میڈل جیتنے والے کھلاڑی معید بلوچ کا وطن واپسی کے موقع پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال... Read more
پاکستانکھیل نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024018 سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے... Read more
پاکستانکرکٹکھیل بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: طلبا کیلئے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلانمحمد نویداگست 28, 2024 by محمد نویداگست 28, 2024018 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوسرے ٹیسٹ میں طلبا کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق... Read more
اولمپکسپاکستان پیرا لمپکس کل سے شروع، ایونٹ میں پاکستان کا صرف ایک ایتھلیٹ شرکت کریگامحمد نویداگست 28, 2024 by محمد نویداگست 28, 2024013 پیرالمپکس کا آغاز کل سے پیرس میں ہوگا، 4 ہزار 400 ایتھلیٹس کھیلوں کے 23 مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کے... Read more
پاکستانکھیلہاکی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایفمحمد نویداگست 28, 2024 by محمد نویداگست 28, 2024020 لاہور: صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے... Read more
پاکستانفٹ بال پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدمحمد نویداگست 28, 2024 by محمد نویداگست 28, 2024014 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ پی ایف ایف... Read more
اولمپکسپاکستان ارشد ندیم کا لاہور سفاری پارک کا دورہ، ڈی جی وائلڈ لائف نے 20 لاکھ کا چیک دیدیامحمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024012 لاہور: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک پیج پر رہیں توبڑے سے بڑے چیلنج سے بھی نمٹ لیں گے۔ ارشد... Read more