اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلانمحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024048 پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئےکیوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رپورٹ ! محمد نوید نیوزی لینڈ کی اعلان کردہ ٹیم کیلئے... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائیگامحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024047 پاکستان کرکٹ بورڈ کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ رپورٹ ! محمد نوید ذرائع کا کہنا ہے... Read more
انٹرنیشنلپاکستانکرکٹکھیل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلیمحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024052 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ رپورٹ ... Read more
پاکستانکرکٹکھیل کاکول: ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرز آرمی چیف کی جانب سے افطار پر مدعومحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024048 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر مدعو کیا گیا... Read more
پاکستانپی ایس ایلکرکٹکھیل احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی اور سرجری ناکام ہوئی: علی ترینمحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024044 پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔... Read more
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستانکھیلہاکی 2 فیڈریشن کا معاملہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان پر 10 سال کی پابندی لگ سکتی ہےمحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024049 پاکستان میں ہاکی کی 2، 2 فیڈریشن کے قیام پر سابق اولمپئنز نے وزیر اعظم شہباز شریف سے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ ... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل آسٹریلیا کی کلیر پولوساک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز میں امپائرنگ کریں گیمحمد نویداپریل 4, 2024 by محمد نویداپریل 4, 2024047 آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈین ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔ رپورٹ ! ... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل ‘کرکٹ سے آگے جہاں اور بھی ہیں’، شاداب کی فلسطینی جھنڈے کیساتھ معنی خیز پوسٹمحمد نویداپریل 2, 2024 by محمد نویداپریل 2, 2024037 پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی معنی خیز سوشل میڈیا پوسٹ نے ان کے فینز کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دیمحمد نویداپریل 2, 2024 by محمد نویداپریل 2, 2024047 پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی ۔ رپورٹ ! محمدنوید افواجِ پاکستان کے جوانوں... Read more
پاکستانکرکٹکھیل قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض کی وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی ہوگئیمحمد نویداپریل 2, 2024 by محمد نویداپریل 2, 2024056 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔ رپورٹ ! محمد نوید دونوں کی... Read more