فٹ بالکھیل ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گاAdminدسمبر 9, 2024 by Adminدسمبر 9, 202402 ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، گروپ ای میں شامل پاکستان اپنا پہلا میچ 25 مارچ کو کھیلے گا۔... Read more
فٹ بالکھیل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیاAdminنومبر 13, 2024 by Adminنومبر 13, 202401 پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ... Read more
فٹ بالکھیل 22 سالہ انٹرنیشنل فٹبالر کار حادثے میں زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بساAdminنومبر 13, 2024 by Adminنومبر 13, 202402 جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی... Read more
فٹ بالکھیل پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگیAdminستمبر 30, 2024 by Adminستمبر 30, 202407 لاہور: پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والی ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ویمن ایشین نیٹ... Read more
فٹ بالکھیل پی ایف ایف کو ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامناAdminستمبر 14, 2024 by Adminستمبر 14, 202406 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان... Read more
فٹ بالکھیل نائیجیرین فٹبالر زور دار چھینک مارنے سے انجری کا شکار ہوگیاAdminستمبر 14, 2024 by Adminستمبر 14, 2024011 نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے انگلش کلب فٹبالر وکٹر ادیبوئیو کو زور دار چھینک مارنا مہنگا پڑگیا، چھینک مارنے سے کمر میں شدید تکلیف کی... Read more
فٹ بال پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیاAdminاگست 30, 2024 by Adminاگست 30, 2024012 پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب "اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال... Read more
پاکستانفٹ بال پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدAdminاگست 28, 2024 by Adminاگست 28, 202408 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ پی ایف ایف... Read more
انٹرنیشنلفٹ بالکھیل برازیل: 27 سالہ فٹبالر میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگیاAdminاگست 28, 2024 by Adminاگست 28, 202409 یوراگوئےکے فٹبالر جون ایزکویردو برازیل میں میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق27... Read more
فٹ بال ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دیدیAdminجولائی 31, 2024 by Adminجولائی 31, 202408 پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ... Read more