کرکٹکھیل فیصل آباد: چیمپئنز کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی، اسپتال منتقلمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024050 فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا... Read more
کھیل پاکستان کے ایک اور ویٹ لفٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشافمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024055 پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے ایک اور ویٹ لفٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا... Read more
کرکٹکھیل پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024056 راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد... Read more
کرکٹکھیل بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024065 راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر پاکستان نے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیامحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024068 اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال... Read more
کرکٹکھیلورلڈ کپ 2023 ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024080 پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026 میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی... Read more
انٹرنیشنلکھیل طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس کو ‘پرتشدد کھیل’ قرار دے کر پابندی عائد کردیمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024068 کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کو اسلامی اصولوں سے متضاد اور پرتشدد کھیل قرار دیتے ہوئے اس پر ... Read more
اولمپکسپاکستانکھیل صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلانمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024064 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے کے انعام... Read more
پاکستانکھیل کراچی: ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبالمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024071 ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستان کیلئے دو میڈل جیتنے والے کھلاڑی معید بلوچ کا وطن واپسی کے موقع پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال... Read more
پاکستانکھیل نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024054 سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے... Read more