اسکواشکھیل پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024054 پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے... Read more
کرکٹکھیل سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024062 سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بولرز کی جدید عادت کے خلاف بول پڑے۔ سنیل گواسکر نے بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024057 پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو 2 سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیا ہے۔... Read more
کرکٹکھیل سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیامحمد نویدجولائی 15, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 15, 2024جولائی 19, 2024059 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی... Read more
کرکٹکھیل روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 20240131 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والے کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سے متعلق نام... Read more
کھیل آسٹریلوی کوچ کا ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلانمحمد نویدجولائی 6, 2024جولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024جولائی 6, 2024059 لاہور: آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو... Read more
کھیل ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکستمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024053 سعودی عرب میں ہونے والے ایشین اسنوکر مقابلوں میں پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں... Read more
کھیل ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024052 سعودی عرب میں ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظر ہیں۔ سعودی عرب... Read more
کھیل پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بلا لیامحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024062 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے لاہور طلب کرلیا۔ چئیرمین پی سی بی... Read more
کرکٹکھیل قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیںمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024052 قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب... Read more