Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پی ایس ایلکرکٹکھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا۔

اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں رپورٹ ہوا۔

لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں آن فیلڈ امپائر احسن رضا اور کرس براؤن نے عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ کیا۔

عثمان طارق اگر دوبارہ رپورٹ ہوئے تو ان کو بولنگ سے روک دیا جائے گا اور پھر معطلی کے بعد عثمان طارق کو آئی سی سی کی منظور شدہ لیب سے کلئیرنس درکار ہوگی۔

Related posts

پاکستان کی کوچنگ کیلئے گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی

محمد نوید

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں اردن نے پاکستان کو شکست دے دی

محمد نوید

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی

محمد نوید

Leave a Comment