Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بلا لیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے لاہور طلب کرلیا۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پیر کے روز 30 سے 35 انٹرنیشل کرکٹرز سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سابق کرکٹرز سے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر فیڈ بیک لیا جائے گا، بہتر تجاویز سے سسٹم کو پر کشش بنایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ چیمپئنز کے نام سے شروع ہونے والے تین نئے ٹورنامنٹ پر بھی کرکٹرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

Related posts

انڈر 19 والی بال ورلڈ چیمپئن شپ: مسلسل 4 فتوحات کے بعد پاکستان کو پہلی شکست

محمد نوید

پاکستان کے وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

محمد نوید

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی

محمد نوید

Leave a Comment