Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںکرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل قومی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کیربیئن لیگ میں معاہدہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔

عماد وسیم ، فخر زمان اور محمد عامر ڈرافٹ سے قبل سی پی ایل ٹیم فیلکنز کا حصہ بن گئے۔ انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو سائن کرلیا۔

تینوں کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو میچ ہارنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہیں۔ کیربیئن پریمیئر لیگ 2024 کا آغاز 29 اگست سے ہوگا۔

Related posts

پہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا: اظہر علی

محمد نوید

سارو گنگولی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی حمایت کر دی

محمد نوید

’ڈراؤنا خواب بھلا چکا‘، عمران نذیر کی کرکٹ کے میدانوں میں واپسی

محمد نوید

Leave a Comment