Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال کی جوڑی نےملائشین جوڑی سیافک کمال اور ڈنکن لی کے خلاف پاکستانی پیئر نے سخت مقابلے میں دو، ایک سے فتح حاصل کی۔

ملائیشیا کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 11-10، 9-11 اور 9-11 رہا۔

ایشن ڈبلز اسکواش چیمپین شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ زمان اور ناصر اقبال بھارت  کے ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھلکمار سے مقابلہ کریں گے۔

Related posts

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

محمد نوید

صاحبزادہ فرحان کی ایک اور ٹی 20 سنچری، کرس گیل اور کوہلی کی صف میں آگئے

محمد نوید

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی توڑ دی

محمد نوید

Leave a Comment