Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اولمپکس

پیرس اولمپکس میں سوئمنگ ایونٹ میں لائف گارڈ نے سب کے دل جیت لیے

پیرس اولمپکس میں سوئمنگ ایونٹ میں لائف گارڈ نے سب کے دل جیت لیے۔

ویمنزسوئمنگ کے مقابلوں کے دوران اس وقت دلچسپ واقعہ پیش آیا جب امریکی سوئمر ایما ویبر کا سوئم کیپ پُول میں گرگیا، اس پر باب نامی لائف گارڈ نے فوراً چھلانگ لگائی اور تہہ میں جاکر کیپ واپس لا کردی۔

شائقین نے اس انداز کو خوب انجوائے کیا، لائف گارڈ سوشل میڈیا پر Bob The Cap Catcher کے نام سے مشہورہوگیا۔

Related posts

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر افواج پاکستان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

محمد نوید

اولمپکس میں ورلڈ ریکارڈ بناکر طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو میڈل کب ملے گا؟

محمد نوید

صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

محمد نوید

Leave a Comment