Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
فٹ بال

پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا کلب جوائن کرلیا

پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان نے نیا برطانوی کلب جوائن کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیئر 5 کلب "اولڈہم ایتھلیٹک” نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کو سائن کرلیا ہے۔

اولڈہم ایتھلیٹک نے اوٹس کو ایک سالہ معاہدے پر سائن کیا ہے، وہ  نئے کلب میں 33 نمبر جرسی پہنیں گے۔

واضح رہے کہ ماضی میں فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کی پاکستان سے کھیلنے کی اہلیت پر سوال اٹھایا تھا۔

Related posts

ایرانی حملے: اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا

محمد نوید

رجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے

محمد نوید

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل کے ہیڈ کوچ سے اختلافات، ٹیم میں کھیلنے سے انکار

محمد نوید

Leave a Comment