Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

پاکستان کرکٹ  ٹیم  نے  بنگلادیش کے خلاف  پہلے ٹی  ٹوئنٹی میچ  میں 2 ناپسندیدہ  ریکارڈ بنا لیے۔

میرپور میں کھیلےگئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔

بنگلا دیش کے خلاف پہلے  بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 110 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ یہ  پاکستان  ٹیم کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کا سب سے کم ٹوٹل ہے۔

اس کے علاوہ یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان کی پوری ٹیم بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں  آؤٹ ہوگئی۔

Related posts

سابق سری لنکن کرکٹر کو گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا

محمد نوید

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ضرورت پڑنے پر بابر کے نائب کا اعلان کرسکتے ہیں؟

محمد نوید

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا

محمد نوید

Leave a Comment