Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پی ایس ایلکرکٹکھیل

صاحبزادہ فرحان کی ایک اور ٹی 20 سنچری، کرس گیل اور کوہلی کی صف میں آگئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز  صاحبزادہ فرحان نے شاندار سنچری بناتے ہوئے ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔

صاحبزادہ فرحان نے صرف 49 گیندوں پر اپنی پہلی پی ایس ایل سنچری مکمل کی اور ان چند بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے جنہوں نے ایک کیلنڈر ایئر میں 4 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بنائی ہیں۔

اس فہرست میں ٹی20  کرکٹ کے عظیم بلے باز کرس گیل، ویرات کوہلی، جوز بٹلر اور شبمن گل شامل ہیں۔

موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی نویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں اسکور کرچکے ہیں۔

Related posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے نیپال کو ایک رن سے ہرا دیا

محمد نوید

ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر ڈیوڈ ملر آئی سی سی سے مایوس، دبئی سفر کی صورتحال بتادی

محمد نوید

پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

محمد نوید

Leave a Comment