Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلکھیلہاکی

ہاکی پرو لیگ سیزن 26-2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

 انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے  پرو لیگ سیزن 26-2025  کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

ایف آئی ایچ پرو لیگ کے اگلے سیزن کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا، اس سیزن میں   پاکستان ٹیم سیزن کا پہلا راؤنڈ ارجنٹائن میں کھیلے گی جہاں قومی  ٹیم ہوم ٹیم  کے علاوہ نیدرلینڈز سے بھی میچز کھیلے گی۔

شیڈول کے مطابق 10 سے 15 فروری تک پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں جرمنی اور آسٹریلیاسے، 13 سے 21 جون کے درمیان ٹیم بیلجیئم میں اسپین اور بیلجیئم سے میچز کھیلے گی۔

پرو لیگ کے آخری راؤنڈ میں پاکستان ٹیم 23 سے 28 جون تک کیلئے  انگلینڈ جائے گی جہاں  پاک بھارت ہاکی کا ٹاکرا ہوگا یہاں  پاکستان ٹیم انگلینڈ سے بھی میچ کھیلے گی۔

Related posts

بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

محمد نوید

محمد شامی بھی بھارتی میڈیا کی فیک نیوز پر برس پڑے

محمد نوید

ورلڈکپ: سابق بھارتی بولر سپر 8 میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کا خواہشمند

محمد نوید

Leave a Comment