Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی۔

سیریز کا افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق سیریز میں ہر ٹیم، حریف ٹیموں سے 2 مرتبہ میچ کھیلے گی۔سیریز کا فائنل 7 ستمبر کو ہو گا۔

تین ملکی سیریز کا شیڈول :

  • 29 اگست : افغانستان بمقابلہ پاکستان
  • 30 اگست : یو اے ای بمقابلہ پاکستان
  • 1 ستمبر : یو اے ای بمقابلہ افغانستان
  • 2 ستمبر : پاکستان بمقابلہ افغانستان
  • 4 ستمبر : پاکستان بمقابلہ یو اے ای
  • 5 ستمبر : افغانستان بمقابلہ یو اے ای

7 ستمبر کو ٹاپ 2  ٹیموں کے درمیان سیریز کا فائنل کھیلا جائے گا۔

Related posts

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر پر موجود

محمد نوید

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

محمد نوید

پی سی بی کا سخت مؤقف، اینڈی پائیکرافٹ کے معاملے پر پاکستان کے سامنے تجاویز رکھ دی گئیں

محمد نوید

Leave a Comment