Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شاداب خان نے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

اسلام آباد: قومی کرکٹر شاداب خان ان دنوں اپنے سسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق سے باؤلنگ  کی کوچنگ لے رہے ہیں۔ 

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ باؤلنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر لگائی۔

فوٹیج میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ثقلین مشتاق نے شاداب کو ایک ہاتھ سے باؤلنگ کی پریکٹس بھی کرائی جب کہ  باؤلنگ بہتر کرنے کے لیے ٹپس بھی دیں۔

اس حوالے سے شاداب خان نے کہا کہ میں ایک بہترین شخص سے سیکھ رہاہوں۔

Related posts

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیا

محمد نوید

2 فیڈریشن کا معاملہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان پر 10 سال کی پابندی لگ سکتی ہے

محمد نوید

جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا اسپیل کرا دیا

محمد نوید

Leave a Comment