Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ کے فروغ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فینز کے لیے لکی ڈرا کا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹ کے فروغ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فینز کے لیے لکی ڈرا کا اعلان کردیا

رپورٹ    !    محمد نوید

فینز اس سیزن کے کسی بھی ٹیسٹ کی ٹکٹ حاصل کرکے گولڈن ٹکٹ کے لکی ڈرا میں شامل ہوسکتے ہیں، کرکٹر اسکاٹ بولینڈ


لکی ڈرا جیتنے والے چھ فینز کا ٹکٹ اپ گریڈ کردیا جائے گا، کرکٹر اینابیل سدرلینڈ
اس اپ گریڈ ٹکٹ میں انہیں کھلاڑیوں کا سائن بیٹ، ان سے ملنے کا موقع اور پچ پر واک کا موقع ملے گا، آسٹریلین کرکٹر


ستمبر سے شروع ہونے والے سیزن کے لیے بہت پرجوش ہیں، اینابیل سدرلینڈ
بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز شاندار ہوگی، اسکاٹ بولینڈ
ہم بلاک بسٹر سیزن کے لیے بہت پرجوش ہیں، چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے


پری سیل میں فینز ہزاروں ٹکٹیں لے چکے، پرامید ہیں کہ ہمیں آج سے شروع ہونے والی جنرل سیل میں بھی بہترین رسپانس ملے گا، نک ہوکلے

Related posts

انگلش بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا

Admin

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراض

Admin

شاہین کو داماد بنانے سے قبل انکوائری کروائی تھی: شاہد آفریدی

Admin

Leave a Comment