Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںپاکستانکرکٹ

سابق کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

رپورٹ     !     محمد نوید

پاکستان سپرلیگ 9 کے ختم ہوتے ہی بیشتر کرکٹرز رمضان کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ان کرکٹر میں سابق کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

بابر اعظم نے رحمتوں کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے جس حوالے سے انہوں نے باقاعدہ انسٹاگرم پر تصویر اور ویڈیو شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Babar Azam (@babarazam)

بابراعظم کی ایک پوسٹ میں انہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘پوری انسانیت کی بھلائی اور امن کے لیے دعاگو ہوں’۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Babar Azam (@babarazam)

اس کے ساتھ ہی کرکٹر نے مسجدی نبوی ﷺ سے بھی اپنی ویڈیو جاری کی جس میں انہیں وضو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Related posts

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

محمد نوید

بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرا دیا

محمد نوید

ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائع

محمد نوید

Leave a Comment