Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںپاکستانفٹ بالکھیل

قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرید اللہ کی بروکن کالر انجری کی کامیاب سرجری ہو گئی

قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی بروکن کالر انجری کی کامیاب سرجری ہو گئی ہے۔

رپورٹ     !     محمد نوید

فرید اللہ 26 مارچ کو  میچ کے 33 ویں منٹ میں اردنی ڈیفنڈر کو ٹیکل کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔

پاکستان پہنچنے پر انہیں ائیرپورٹ سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے چیف میڈیکل آفیسر، ڈاکٹر اعظم خان کی زیر نگرانی انجری کے معائنے کے بعد فرید اللہ کی فوری سرجری کا مشورہ دیا گیا۔

لاہور میں آرتھوپیڈک اینڈ اسپورٹس سرجن ڈاکٹر عامر سہیل نے فرید اللہ کی بروکن کالر انجری کی سرجری کی، ڈاکٹر نے انہیں 8 سے 10 ہفتوں تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Related posts

سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی

محمد نوید

جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوادیا

محمد نوید

افتخار احمد دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آنے کیلئے کوششیں کرنے لگے

محمد نوید

Leave a Comment