Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پاکستانکرکٹکھیل

پاکستان کے وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

مجموعی طور پر 54 ایمبیسڈرز میں اور بھارت کے راوی شاستری

رپورٹ     !     محمد نوید

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل
آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، اسکاٹ بولینڈ، سابق ویمنز کپتان لسا اسٹھالیکر اور میل جونز بھی ایمبسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں
ان ایمبیسڈرز کی تقرری 2 سال کے لیے کی گئی ہے
ایمبیسڈر پروگرام کے تحت آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی خطے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں، تماشائیوں اور کوچز کو کرکٹ کا ایک واضح پاتھ وے دکھانا ہے

Related posts

رضوان کی سنچری رائیگاں، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان کو شکست دے دی

محمد نوید

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات۔ پاکستان میں فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی

محمد نوید

بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

محمد نوید

Leave a Comment