Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان شاہینزکو 30 رنز سے ہرا دیا

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز سے ہراکر فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان شاہینز 198رنز ہدف کےتعاقب میں 18.1اوورز میں167رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، عباس آفریدی 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ عثمان خان 32، محمد حارث 19 اور عارف یعقوب نے 15 رنزاسکورکیے۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے لیام اسکاٹ نے 3، جارڈن بیکنگھم اور لائیڈ پوپ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ جیک ونٹر نے 104رنزکی اننگزکھیلی اور ہیری ماننٹی نے 54رنزاسکورکیے۔

پاکستان شاہینزکے عباس آفریدی نے تین اور فیصل اکرم نے دو وکٹیں لیں۔

Related posts

شاہین سمیت بعض کھلاڑی کچھ میچز میں آرام کرینگے، نیوزی لینڈ سے سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ

محمد نوید

وزیراعظم کا چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار

محمد نوید

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

محمد نوید

Leave a Comment