Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  اور پاکستان سے سیریز میں  ا نگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے  جب کہ اسکواڈ میں  تجربہ کار معین علی بھی شامل ہیں۔

انگلش ٹیم کے اسکواڈ میں جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن ، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے، ول جیکس، کرس جورڈن، لیام لونگسٹن، عادل رشید، فل سالٹ، ریس ٹاپلے اور مارک ووڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023 میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

Related posts

پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ

محمد نوید

پریزیڈنٹ ٹرافی میں سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونےکا معاملہ، ٹیم منیجر نے وجہ بتادی

محمد نوید

نسیم شاہ اور شاہین سے بیٹنگ کی توقع نہیں رکھ سکتے، یہ کام بیٹرزکا ہے: اظہر محمود

محمد نوید

Leave a Comment