Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ فائنل میں ایران سے شکست، پاکستان کا سلور میڈل

ایران میں ہونیوالے پہلے ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ایران نے نے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 6 پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور 35-41 رہا۔

ایونٹ میں فائنل رنراپ کے طور پر پاکستان سلور میڈل کا حقدار قرار پایا۔ اس سے قبل صبح ہونے والے سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو 21-58 سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Related posts

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

محمد نوید

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

محمد نوید

ویمن کرکٹ، سری لنکا نے جنوبی افریقا کیخلاف نئی تاریخ رقم کردی

محمد نوید

Leave a Comment