Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے، میتھیو پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔

میتھیو ویڈ نے 36 ٹیسٹ، 97 ون ڈے اور 92 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

وہ تسمانیہ کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔

میتھیو ویڈ رواں سیزن میں بگ بیش لیگ میں بھی وہ ہوبارٹ ہیوریکینز کی جانب سے کھیلیں گے۔

Related posts

بھارتی کرکٹر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

محمد نوید

ورلڈکپ: سابق بھارتی بولر سپر 8 میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کا خواہشمند

محمد نوید

پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ وسیم اکرم کا دلچسپ مشورہ

محمد نوید

Leave a Comment