Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

دیوجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری تعینات

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) نے دیوجیت سائیکیا کو بورڈ کا عبوری  سیکرٹری کی تعینات کردیا۔

بھارتی  میڈیا رپورٹ کے مطابق جےشاہ کے چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
بننےکے بعد بی سی سی آئی کے سیکرٹری کا عہدہ خالی تھا جس پر دیوجیت سائیکیا کی تعیناتی کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ صدربی سی سی آئی راجربنی نے دیوجیت سائیکیاکی بطور  عبوری سیکرٹری  تعیناتی کی ہے، وہ اس سے قبل کرکٹ بورڈ میں جوائنٹ سیکریری کے عہدے پر تعینات تھے۔

یاد رہے کہ بی سی سی آئی کے سابق سیکرٹری جے شاہ نے یکم دسمبر کو بطور آئی سی سی چیئرمین اپنی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

Related posts

محمد یوسف کا پاکستان ٹیم سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان، وجہ بھی بتادی

محمد نوید

پاکستان نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ چھکے جڑ دیے

محمد نوید

سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

محمد نوید

Leave a Comment