Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

کوہلی کیساتھ انڈر 19 ورلڈکپ کھیلنے والے ساتھی آئی پی ایل میں امپائرنگ کرینگے، یہ کرکٹر کون ہے؟

تنمے سریواستو ویرات کوہلی کی قیادت میں 2008 میں بھارت کے لیے ٹائٹل جیتنے والے انڈر 19 اسکواڈ کے ایک اہم رکن رہ چکے ہیں جن کی اب تقریباً ڈیڑھ دہائی کے بعد آئی پی ایل میں واپسی ہو رہی ہے۔

لیکن اس بار وہ بطور امپائر واپس آرہے ہیں، تنمے آئی پی ایل میں کھیلنے اور امپائرنگ کرنے والے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے سابق اوپنر ملائیشیا میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ  میں ہندوستان کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے، وہ پہلے دو سیزنز میں کنگز الیون پنجاب کا حصہ تھے۔

سریواستو نے 2020 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، انہوں نے 90 فرسٹ کلاس میچوں میں 4918 رنز بنائے، جن میں سے زیادہ تر میچز اتر پردیش کے لیے کھیلے۔

کوہلی کیساتھ انڈر 19 ورلڈکپ کھیلنے والے ساتھی آئی پی ایل میں امپائرنگ کرینگے، یہ کرکٹر کون ہے؟

Related posts

کوہلی کے بغیر بھارتی ٹیم کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین سنجے منجریکر پر برہم

محمد نوید

میچ ریفری کو نہ ہٹایا تو پاکستان ایشیا کپ میں مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی نے سخت مؤقف اپنالیا

محمد نوید

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

محمد نوید

Leave a Comment