Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلکھیل

بحرین نے پاکستان کو شکست دیکر ایشین مینز والی بال نیشن کپ جیت لیا

بحرین نے اے وی سی ایشین مینز والی بال نیشن کپ جیت لیا۔

مناما میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان اور بحرین کے درمیان پہلے سیٹ میں دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے 23 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔

لیکن اس کے بعد ہوم ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور پاکستانی ٹیم کو دباؤ میں لیا۔

بحرین نے دوسرا سیٹ 25-16 کے اسکور سے جیت کر مقابلہ برابر کیا اور اس کے بعد اگلے دونوں سیٹس بھی 25-17 اور 25-18 کے اسکور سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Related posts

بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

محمد نوید

قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گی

محمد نوید

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے: سارو گنگولی

محمد نوید

Leave a Comment