Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںکھیل

دنیا کی دوسری بلند چوٹی کےٹو پرحادثے میں چینی کوہ پیما ہلاک ہوگئی

دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو  پر حادثے میں چینی کوہ پیما ہلاک ہوگئی۔

الپائن کلب کے مطابق چینی کوہ پیما گوان جنگ کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر راک فال کا شکار ہوئیں۔

چینی کوہ پیما گوان جنگ نے پیر کو کے ٹو سر کیا تھا، حادثہ گزشتہ شب کیمپ ون اور  ایڈوانس بیس کیمپ کے درمیان پیش آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jing Guan (@mermaidyogin)

پتھر گرنے کا واقعہ منگل کی شب پیش آیا تھا، گوان جنگ کے ساتھ موجود دیگر کوہ پیما حادثے میں محفوظ رہے۔

پیر کو مجموعی طور پر 30 کوہ پیماؤں نےکے ٹو کو سرکیا تھا۔

Related posts

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی، اب کونسے نمبر پر آگئے؟

محمد نوید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے نیپال کو ایک رن سے ہرا دیا

محمد نوید

پاکستانی گالفر نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

محمد نوید

Leave a Comment