Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے 2 ٹیموں کی پیشکش، بابر نے انکار کیوں کیا؟

کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے 2 کاؤنٹیز  نے پاکستانی کرکٹر بابراعظم سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  بابراعظم کوکاؤنٹی چیمپئن شپ کے بقیہ میچز کھیلنےکی پیشکش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ کرکٹربابراعظم نےچند وجوہات کےباعث پیشکش قبول نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق  چند میچز کے عوض بابراعظم کا سالانہ 2 لیگز کے لیے این اوسی کوٹہ مکمل ہوجائے گا، اس لیے بابر نے پیشکش قبول نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بابراعظم  بگ بیش کے ساتھ کسی  اور لیگ کے مکمل میچز کھیلنے کے خواہشمند ہیں،  بابراعظم کا دیگر لیگز سے بھی رابطہ ہو رہا ہے۔

خیال رہےکہ تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے اعلان کردہ پاکستانی اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ شامل نہیں ہیں۔

Related posts

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئے

محمد نوید

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

محمد نوید

پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ لینے کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی

محمد نوید

Leave a Comment